نئی پاک بھارت جنگ کا حالیہ خطرہ امریکی مداخلت سے ٹلا

نئی پاک بھارت جنگ کا حالیہ خطرہ امریکی مداخلت سے ٹلا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت نے آپس کی حالیہ شدید کشیدگی کے دوران ایک دوسرے کو میزائل حملوں کی دھمکیاں بھی دے دی تھیں۔ ان دونوں حریف ہمسایہ جوہری طاقتوں کے مابین ایک نئی جنگ کا بھرپور خطرہ امریکا کی مداخلت…

پٹڑی پر بم دھماکا، جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار

پٹڑی پر بم دھماکا، جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی صوبہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پٹڑی پر نصب بم کے پھٹنے سے مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس واقعے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوئے ہیں۔ جعفر ایکسپریس…

اضافی گیس بل کے 50 کروڑ روپے ایڈجسٹ کر دئیے، غلام سرور

اضافی گیس بل کے 50 کروڑ روپے ایڈجسٹ کر دئیے، غلام سرور

راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کے اضافی گیس بل کی مد میں 50کروڑ روپے واپس ایڈجسٹ کیے جا چکے ہیں۔ غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا، جن…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یک طرف مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

پی ایس ایل کی ٹرافی کون اٹھائے گا؟ سرفراز اور سیمی الیون آج مدمقابل ہوں گے

پی ایس ایل کی ٹرافی کون اٹھائے گا؟ سرفراز اور سیمی الیون آج مدمقابل ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی پر قبضے کی جنگ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گی۔ پی ایس ایل فائنل ٹاکرے کے لیے شائقین پُرجوش اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑی جیت کے لیے…

سانحہ کرائسٹ چرچ: کل ملک بھر میں یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

سانحہ کرائسٹ چرچ: کل ملک بھر میں یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ کرائسٹ چرچ پر پوری قوم سوگ میں ہے اور کل ملک بھر میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

پی ایس ایل فائنل کیلئے شائقین پرجوش: مختلف شہروں میں بڑی اسکرینوں کا انتظام

پی ایس ایل فائنل کیلئے شائقین پرجوش: مختلف شہروں میں بڑی اسکرینوں کا انتظام

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل مقابلے کے لیے شائقین کرکٹ پرجوش ہیں اور اس جوش میں مزید اضافے کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ کوئٹہ…

کرائسٹ چرچ دہشتگردی: حملہ آور کو روکنے والے بہادر پاکستانی کیلئے قومی ایوارڈ کا اعلان

کرائسٹ چرچ دہشتگردی: حملہ آور کو روکنے والے بہادر پاکستانی کیلئے قومی ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گرد حملے کے دوران حملہ آور کو روکنے کی کوشش کے دوران شہید ہونے والے پاکستانی شہری نعیم راشد کے لیے قومی ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے…

نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گرد حملوں میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 9 ہو گئی

نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گرد حملوں میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 9 ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 9 ہو گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے میں ذیشان، ان کے والد…

’عورت مارچ‘ منتظمین کو ’قتل اور ریپ کی دھمکیاں‘

’عورت مارچ‘ منتظمین کو ’قتل اور ریپ کی دھمکیاں‘

اسلام آباد (جیوڈیسک) آٹھ مارچ کو پاکستانی خواتین کی جانب سے بھی ’عورت مارچ‘ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس مارچ پر متعدد حلقوں کی جانب سے تنقید کی گئی اور اب اس کے منتظمین کو قتل کرنے اور جنسی زیادتی کا…

ملک میں سلیکٹڈ حکومت، عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے، بلاول بھٹو

ملک میں سلیکٹڈ حکومت، عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے، بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت سندھ کونسل کا اجلاس وزیر اعلی ہاوس میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزرا، ارکان سندھ اسمبلی سمیت دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں…

12 ارب ڈالر کے قرض کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف میں حتمی مذاکرات رواں ماہ ہوں گے

12 ارب ڈالر کے قرض کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف میں حتمی مذاکرات رواں ماہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 12 ارب ڈالر کے قرض کے لیے حتمی مذاکرات رواں ماہ کے آخری ہفتے شروع ہوں گے۔ آئی ایم ایف سے 12 ارب ڈالر کے قرض کے لیے معاملات حتمی مرحلے میں…

تمغہ امتیاز کے بعد مہوش حیات ایک اور تنازع میں پھنس گئیں

تمغہ امتیاز کے بعد مہوش حیات ایک اور تنازع میں پھنس گئیں

کراچی (جیوڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ابھی تمغہ امتیاز کے تنازع سے باہر نکلی نہیں تھیں کہ ایک اور تنازع کا شکار ہو گئیں۔ اداکارہ مہوش حیات کو جب سے تمغہ امتیاز دینے کا اعلان ہوا ہے سوشل میڈیا پر ان…

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے بھارت کے جاسوس ڈرون کو گرا دیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بھارت کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کی اطلاع دی۔ ڈی جی آئی…

دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ میں لاپتا 9 پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی

دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ میں لاپتا 9 پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد سے لاپتا پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے 9 پاکستانیوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا…

زرداری نے منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا

زرداری نے منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی سے متعلق بینکنگ کورٹ کے فیصلے کوسندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور فریال تالپور بینکنگ کورٹ کے فیصلے…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 5.0 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 5.0 شدت کا زلزلہ

بلوچستان (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بولان، سبی اور مستونگ سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی…

نیوزی لینڈ حملے: پاکستانی شہری دہشتگرد سے لڑتے ہوئے شہید

نیوزی لینڈ حملے: پاکستانی شہری دہشتگرد سے لڑتے ہوئے شہید

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ آور کو روکنے کی کوشش کرنے والے پاکستانی شہری راشد اور ان کا بیٹا دورانِ مزاحمت شہید ہو گئے۔ کرائسٹ چرچ کی مسجد النور میں فائرنگ کے دوران پاکستانی شہری راشد اور ان…

کرائسٹ چرچ حملوں میں 4 پاکستانی زخمی اور 5 لاپتہ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

کرائسٹ چرچ حملوں میں 4 پاکستانی زخمی اور 5 لاپتہ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 4 پاکستانی زخمی ہوئے جب کہ 5 تاحال لاپتہ ہیں۔ کرائسٹ چرچ کی دو…

دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں: وزیراعظم کی نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کی مذمت

دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں: وزیراعظم کی نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی مذمت کرتے ہوئے کہا دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں، ان کی ہمدردیاں اور دعائیں متاثرین اور انکے اہل خانہ کیساتھ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

علی ظفر کی میشا کیخلاف ہتک عزت کیس کے جلد فیصلے کی اپیل

علی ظفر کی میشا کیخلاف ہتک عزت کیس کے جلد فیصلے کی اپیل

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار علی ظفر نے اداکارہ میشا شفیع کیخلاف دائر کئے گئے ہتک عزت کے دعویٰ کے جلد فیصلے کے لئے سیشن عدالت میں ایک اور درخواست دائر کر دی۔ عدالت نے درخواست پر میشا شفیع کو 19 مارچ کے لئے…

اسلام آباد کو شکست دیکر پشاور مسلسل تیسری بار فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد کو شکست دیکر پشاور مسلسل تیسری بار فائنل میں پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر مسلسل تیسری بار فائنل میں جگہ بنالی۔ 215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 9 وکٹوں…

بجلی ایک روپے 23 پیسے مہنگی کرنے کی تجویز

بجلی ایک روپے 23 پیسے مہنگی کرنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 23 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کر دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…

پی ایس ایل فائنل فوجی ٹوپیاں پہن کر کھیلنے سے متعلق مہم پر پاک فوج کا ردعمل

پی ایس ایل فائنل فوجی ٹوپیاں پہن کر کھیلنے سے متعلق مہم پر پاک فوج کا ردعمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں فوجی کیپس پہن کر شرکت سے متعلق سوال پر ترجمان پاک فوج نے کہا کہ کھیل سیاست سے مبرا ہوتے ہیں۔ بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ…