شیخ رشید ریلوے میں ہوئی کرپشن کے کیسز نیب کو بھیجیں، وزیراعظم

شیخ رشید ریلوے میں ہوئی کرپشن کے کیسز نیب کو بھیجیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ ریلوے میں کرپشن اور چوری کے کیسز نیب کو بھجوائیں۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان ریلوے لائیو ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح کیا۔…

کثیر القومی بحری امن مشق 2019 اختتام پذیر

کثیر القومی بحری امن مشق 2019 اختتام پذیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بحریہ کی کثیر القومی مشق “امن” 2019 پاکستان اور شریک ممالک کی جانب سے بحیرہ عرب میں بحری حربی تدبیروں اور انٹرنیشنل فلیٹ ریویو، پاک فضائیہ اور بحریہ کے طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے فلائی پاسٹ کے ساتھ…

ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ائیرلائن کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اداروں کے مالی معاملات سمیت دیگر…

وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران…

سعودی ولی عہد 16 فروری کو پاکستان آئیں گے، 20 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے

سعودی ولی عہد 16 فروری کو پاکستان آئیں گے، 20 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سعودی سفارتخانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 16 سے 17 فروری تک پاکستان کا دورہ…

حج پالیسی 2019 جاری: بغیر قربانی اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوں گے

حج پالیسی 2019 جاری: بغیر قربانی اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کر دی جس کے لیے درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج…

سعد الحریری نے عمران خان سے کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی

سعد الحریری نے عمران خان سے کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے عمران خان سے ملاقات میں کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف سے شریف خاندان کو معافی دلوانا ان کی غلطی تھی۔ فواد چوہدری نے…

اسلامی ممالک کے عسکری اتحاد کے وفد کی آمد: کیا ایران مخالف اتحاد کی تشکیل ہو رہی ہے؟

اسلامی ممالک کے عسکری اتحاد کے وفد کی آمد: کیا ایران مخالف اتحاد کی تشکیل ہو رہی ہے؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اسلامی ممالک کی اتحادی فوج کے وفد کے ساتھ آمد پر ملک کے کئی حلقوں میں چہ میگوئیاں ہورہی ہیں اور کئی تجزیہ نگاروں کے خیال میں یہ آمد ایران…

چین سالانہ 20 ہزار پاکستانی طالب علموں کو اعلی تعلیم کے وظیفے دے گا

چین سالانہ 20 ہزار پاکستانی طالب علموں کو اعلی تعلیم کے وظیفے دے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے اسلام آباد میں سفیر یاؤ ینگ نے بتایا ہے کہ ان کے ملک نے پاکستانی طالب علموں کے لیے وظائف کی تعداد کو 20 ہزار تک بڑھا دیا ہے۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ کی خبر کے مطابق دارالحکومت…

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے اور وفد کے شرکاء دو روز تک پاکستان میں قیام…

آئی ایم ایف پاکستان کی معاونت کو تیار ہے: لاگاردے کی عمران خان کو یقین دہانی

آئی ایم ایف پاکستان کی معاونت کو تیار ہے: لاگاردے کی عمران خان کو یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے دبئی میں عالمی حکومت کانفرنس کے موقع پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لاگاردے سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے…

چاہتے ہیں آئی ایم ایف سے ایسی شرائط پر آگے بڑھیں جس سے عوام پر بوجھ نہ پڑے۔ شاہ محمود قریشی

چاہتے ہیں آئی ایم ایف سے ایسی شرائط پر آگے بڑھیں جس سے عوام پر بوجھ نہ پڑے۔ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایسی شرائط پر آگے بڑھے جن سے عوام پر کوئی بوجھ نہ پڑے۔ متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل…

آئندہ چند برسوں میں حج مزید مہنگا ہو گا: وزیر مذہبی امور

آئندہ چند برسوں میں حج مزید مہنگا ہو گا: وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ سعودی وزارت حج کی خواہش ہے کہ تمام ممالک حج تین سے چار سال میں بتدریج نجی شعبے کو منتقل کریں، آئندہ چند برس میں حج مزید مہنگا اور…

آئی ایم ایف سے مسئلہ ڈیل کا نہیں ڈیل سے متعلق شرائط کا ہے، فواد چوہدری

آئی ایم ایف سے مسئلہ ڈیل کا نہیں ڈیل سے متعلق شرائط کا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا آئی ایم ایف کے حوالے سے کہنا ہےکہ آئی ایم ایف سے مسئلہ ڈیل کا نہیں ڈیل سے متعلق شرائط کا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے مسئلہ…

ریاستی اداروں پر’تنقید‘ کی پاداش، صحافی رضوان رضی بھی گرفتار

ریاستی اداروں پر’تنقید‘ کی پاداش، صحافی رضوان رضی بھی گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج پاکستان کے ایک سینیئر صحافی رضوان رضی کو ان کے گھر کے باہر سے کچھ نا معلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد وفاقی تفتیشی ایجنسی ’ایف آئی اے‘ نے رضوان رضی کو…

آئی جی خیبرپختونخوا صلاح الدین اور چیف سیکریٹری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی خیبرپختونخوا صلاح الدین اور چیف سیکریٹری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے چیف سیکریٹری نوید کامران بلوچ اور آئی جی خیبر پختون خوا صلاح الدین محسود کو عہدے سے ہٹا دیا۔ خیبرپختونخوا میں گریڈ 21 کے محمد سلیم کو نیا چیف سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے جب کہ گریڈ…

لندن کے مہنگے علاقوں میں علیم خان کے 4 اپارٹمنٹس کا انکشاف

لندن کے مہنگے علاقوں میں علیم خان کے 4 اپارٹمنٹس کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی زیرحراست پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب کے سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے لندن کے مہنگے علاقوں میں 4 اپارٹمنٹس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے 6…

دفاعی بجٹ بڑھانے کا عندیہ: کیا سماجی ترقی متاثر ہو گی؟

دفاعی بجٹ بڑھانے کا عندیہ: کیا سماجی ترقی متاثر ہو گی؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت نے دفاعی بجٹ بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔ اس خبر کی وجہ سے ناقدین کی توپوں کا رخ اب تبدیلی کی دعویدار سرکار کی طرف ہوگیا ہے اور ناقدین کو خدشہ ہے…

امریکا اور طالبان کے مذاکرات میں پاکستان کا ’پس پردہ‘ کردار

امریکا اور طالبان کے مذاکرات میں پاکستان کا ’پس پردہ‘ کردار

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے معاملے پر پاکستان اور امریکا کے مابین ایک عرصے تک اختلافات برقرار رہے تاہم اب امن مذاکرات میں پاکستان پس پردہ لیکن مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔ امریکی اہلکاروں اور طالبان نے اس امر کی تصدیق…

اسلامی تاریخ اور اقبالیات کو نصاب میں شامل کیا جائے، وزیراعظم

اسلامی تاریخ اور اقبالیات کو نصاب میں شامل کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے اسلامی تاریخ اور اقبالیات کو نصاب میں شامل کیا جائے۔ وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیرتعلیم شفقت محمود، وزیر اطلاعات فواد چوہدری،…

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کر لیا

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لیگی رہنما کامران مائیکل پر بحیثیت وفاقی وزیر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے۔ ذرائع…

حکومت کے پہلے 4 ماہ میں ملکی و غیر ملکی قرضوں میں ڈیڑھ ہزار ارب کا اضافہ

حکومت کے پہلے 4 ماہ میں ملکی و غیر ملکی قرضوں میں ڈیڑھ ہزار ارب کا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی و غیر ملکی قرضے بڑھ گئے۔ جولائی تا دسمبر 2018 وفاقی حکومت کے قرضوں میں 2 ہزار 425 ارب روپے کااضافہ ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق جولائی تا دسمبر غیر ملکی قرضے…

ایل این جی کیس: سابق وزیراعظم شاہد خاقان آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے

ایل این جی کیس: سابق وزیراعظم شاہد خاقان آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) لیکیوفائڈ نیچرل گیس (ایل این جی) ٹرمینل…

بلوچستان کے عوام کی ترقی خصوصاً نوجوانوں کو ہنر مند بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے: عمران خان

بلوچستان کے عوام کی ترقی خصوصاً نوجوانوں کو ہنر مند بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی ترقی خصوصاً نوجوانوں کو ہنر مند بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، سی پیک کی تعمیر اور گوادر میں ترقیاتی عمل سے بلوچستان کے عوام کے لیے سماجی…