سعودی ولی عید کی آمد بہار کی آمد ہے ہم انہیں بلاد الثانی پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ انجینئر افتخار چودھری

سعودی ولی عید کی آمد بہار کی آمد ہے ہم انہیں بلاد الثانی پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ انجینئر افتخار چودھری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے اخباری بیان میں سعودی شہزادے کی پاکستان آمد کو بہار کی آمد کہا ہے انہوں نے کہا سعودی عرب اور پاکستان اسلام کے لازوال رشتے میں بندھے…

کشمیر میں ہونے والے ظلم کا ردعمل بھارت میں بھی آ سکتا ہے، وزیر خارجہ

کشمیر میں ہونے والے ظلم کا ردعمل بھارت میں بھی آ سکتا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم کا ردعمل بھارت میں بھی آ سکتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عالمی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے جرمنی کے شہر میونخ میں موجود…

پلوامہ حملہ: پاکستان نے بھارتی حکومت اور میڈیا کے الزامات کو مسترد کر دیا

پلوامہ حملہ: پاکستان نے بھارتی حکومت اور میڈیا کے الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی حکومت اور میڈیا کی جانب سے بغیر تحقیقات الزام تراشی کو یکسر مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں حملہ باعث تشویش ہے اور پاکستان…

گیس کی شدید طلب کے باوجود اینگرو ایل این جی ٹرمینل 60 گھنٹے کیلئے بند

گیس کی شدید طلب کے باوجود اینگرو ایل این جی ٹرمینل 60 گھنٹے کیلئے بند

اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس کی شدید طلب کے دوران اینگرو ایل این جی ٹرمینل 60 گھنٹے کی مینٹیننس کے لیے بند کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرمینل جمعرات کی صبح بند کیا گیا ہے جو ٹرمینل 16 فروری رات 8 بجے…

شہباز شریف کو آج ’سب جیل‘ سے رہا کیا جائے گا

شہباز شریف کو آج ’سب جیل‘ سے رہا کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج سب جیل سے رہا کیا جائے گا۔ ہائیکورٹ کی جانب سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اورر مضان شوگر ملز میں ضمانت منظوری کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج ’سب جیل‘ سے رہا…

شہزادہ محمد نے عصری تقاضوں سے ہم آہنگ اصلاحات متعارف کرائیں: عمران خان

شہزادہ محمد نے عصری تقاضوں سے ہم آہنگ اصلاحات متعارف کرائیں: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے مملکت میں متعارف کرائی گئی اصلاحات کو ‘تاریخ ساز’ اور عصری تقاضوں سے ہم آہنگ قرار دیا ہے۔ ان کہنا ہے…

حکومت کا سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان

حکومت کا سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کے خلاف آئندہ ہفتے سے بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کسی کو نفرت…

سعودی کابینہ نے آئل ریفائنری سمیت پاکستان میں معاہدوں کا اختیار وزرا کو دے دیا

سعودی کابینہ نے آئل ریفائنری سمیت پاکستان میں معاہدوں کا اختیار وزرا کو دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی کابینہ نے آئل ریفائنری سمیت پاکستان میں معاہدوں کا کلی اختیار وزراء کو تفویض کر دیا۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس کے دوران کئی اہم فیصلے کیے…

شیخ رشید ریلوے میں ہوئی کرپشن کے کیسز نیب کو بھیجیں، وزیراعظم

شیخ رشید ریلوے میں ہوئی کرپشن کے کیسز نیب کو بھیجیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ ریلوے میں کرپشن اور چوری کے کیسز نیب کو بھجوائیں۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان ریلوے لائیو ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح کیا۔…

کثیر القومی بحری امن مشق 2019 اختتام پذیر

کثیر القومی بحری امن مشق 2019 اختتام پذیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بحریہ کی کثیر القومی مشق “امن” 2019 پاکستان اور شریک ممالک کی جانب سے بحیرہ عرب میں بحری حربی تدبیروں اور انٹرنیشنل فلیٹ ریویو، پاک فضائیہ اور بحریہ کے طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے فلائی پاسٹ کے ساتھ…

ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ائیرلائن کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اداروں کے مالی معاملات سمیت دیگر…

وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران…

سعودی ولی عہد 16 فروری کو پاکستان آئیں گے، 20 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے

سعودی ولی عہد 16 فروری کو پاکستان آئیں گے، 20 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سعودی سفارتخانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 16 سے 17 فروری تک پاکستان کا دورہ…

حج پالیسی 2019 جاری: بغیر قربانی اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوں گے

حج پالیسی 2019 جاری: بغیر قربانی اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کر دی جس کے لیے درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج…

سعد الحریری نے عمران خان سے کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی

سعد الحریری نے عمران خان سے کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے عمران خان سے ملاقات میں کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف سے شریف خاندان کو معافی دلوانا ان کی غلطی تھی۔ فواد چوہدری نے…

اسلامی ممالک کے عسکری اتحاد کے وفد کی آمد: کیا ایران مخالف اتحاد کی تشکیل ہو رہی ہے؟

اسلامی ممالک کے عسکری اتحاد کے وفد کی آمد: کیا ایران مخالف اتحاد کی تشکیل ہو رہی ہے؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اسلامی ممالک کی اتحادی فوج کے وفد کے ساتھ آمد پر ملک کے کئی حلقوں میں چہ میگوئیاں ہورہی ہیں اور کئی تجزیہ نگاروں کے خیال میں یہ آمد ایران…

چین سالانہ 20 ہزار پاکستانی طالب علموں کو اعلی تعلیم کے وظیفے دے گا

چین سالانہ 20 ہزار پاکستانی طالب علموں کو اعلی تعلیم کے وظیفے دے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے اسلام آباد میں سفیر یاؤ ینگ نے بتایا ہے کہ ان کے ملک نے پاکستانی طالب علموں کے لیے وظائف کی تعداد کو 20 ہزار تک بڑھا دیا ہے۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ کی خبر کے مطابق دارالحکومت…

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے اور وفد کے شرکاء دو روز تک پاکستان میں قیام…

آئی ایم ایف پاکستان کی معاونت کو تیار ہے: لاگاردے کی عمران خان کو یقین دہانی

آئی ایم ایف پاکستان کی معاونت کو تیار ہے: لاگاردے کی عمران خان کو یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے دبئی میں عالمی حکومت کانفرنس کے موقع پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لاگاردے سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے…

چاہتے ہیں آئی ایم ایف سے ایسی شرائط پر آگے بڑھیں جس سے عوام پر بوجھ نہ پڑے۔ شاہ محمود قریشی

چاہتے ہیں آئی ایم ایف سے ایسی شرائط پر آگے بڑھیں جس سے عوام پر بوجھ نہ پڑے۔ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایسی شرائط پر آگے بڑھے جن سے عوام پر کوئی بوجھ نہ پڑے۔ متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل…

آئندہ چند برسوں میں حج مزید مہنگا ہو گا: وزیر مذہبی امور

آئندہ چند برسوں میں حج مزید مہنگا ہو گا: وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ سعودی وزارت حج کی خواہش ہے کہ تمام ممالک حج تین سے چار سال میں بتدریج نجی شعبے کو منتقل کریں، آئندہ چند برس میں حج مزید مہنگا اور…

آئی ایم ایف سے مسئلہ ڈیل کا نہیں ڈیل سے متعلق شرائط کا ہے، فواد چوہدری

آئی ایم ایف سے مسئلہ ڈیل کا نہیں ڈیل سے متعلق شرائط کا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا آئی ایم ایف کے حوالے سے کہنا ہےکہ آئی ایم ایف سے مسئلہ ڈیل کا نہیں ڈیل سے متعلق شرائط کا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے مسئلہ…

ریاستی اداروں پر’تنقید‘ کی پاداش، صحافی رضوان رضی بھی گرفتار

ریاستی اداروں پر’تنقید‘ کی پاداش، صحافی رضوان رضی بھی گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج پاکستان کے ایک سینیئر صحافی رضوان رضی کو ان کے گھر کے باہر سے کچھ نا معلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد وفاقی تفتیشی ایجنسی ’ایف آئی اے‘ نے رضوان رضی کو…

آئی جی خیبرپختونخوا صلاح الدین اور چیف سیکریٹری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی خیبرپختونخوا صلاح الدین اور چیف سیکریٹری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے چیف سیکریٹری نوید کامران بلوچ اور آئی جی خیبر پختون خوا صلاح الدین محسود کو عہدے سے ہٹا دیا۔ خیبرپختونخوا میں گریڈ 21 کے محمد سلیم کو نیا چیف سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے جب کہ گریڈ…

Page 1 of 766123Next ›Last »