بریڈفورڈ یونیورسٹی میں معروف سماجی راہنما اور لیڈز کے سٹی کونسلر گوہر الماس خان اور جاوید بشیر نے مسلم Influential 100 کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا

Goher Almass khan

Goher Almass khan

بریڈفورڈ برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) بریڈفورڈ یونیورسٹی میں معروف سماجی راہنما اور لیڈز کے سٹی کونسلر گوہرالماس خان اور جاوید بشیر نے مسلم Influential 100 کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا اس موقع پر شیڈو وزیر ناز شاہ ایم پی، ڈپٹی وائس چانسلر پروفیسر شرلی کونگڈن ، عالمی چیمپئن باکسر تاسف خان، قاری عاصم ایم بی ای، ارشد کھٹا نہ ، ڈاکٹر عنصر حیات،چیف افسر شاھد محمود اور دیگر معزز شخصیات نے خصوصی شرکت کی اوراس کامیاب تقریب کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔