حسب سابق اس سال بھی سفارتخانہ پاکستان ابوظبی اور قولفیلٹ آف پاکستان دبھئی میں 23 ما رچ کی تقریبات اور جوش حورش سے منائی گئیں

Pakistan Embassy

Pakistan Embassy

حسب سابق اس سال بھی سفارتخانہ پاکستان ابوظبی اور قولفیلٹ آف پاکستان دبھئی میں 23 ما رچ کی تقریبات اور جوش حورش سے منائی گئیں جس میں پاکستانی کمیونٹی کے ارکان نے بھر پور شرکت کی سفارتخانہ پاکستان ابوظبی اور قولفیلٹ آف پاکستان دبھئی میں پرچم کشائی کی تقریب سے سفیر پاکستان برائے محدہ عرب امارات جمیل احمد خان اور طارق اقبال سومرو قولفل جنرل قولفیلٹ آف پاکستان دبھئی نے شرکا کے تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کھا۔

بانی پاکستان قائد اعظیم محمد علی جناح کی لیڈرشپ اور لاکھوں مسلمانوں کی قربا نیوں سے پاکستان معرض وجود میں آیا شاعر مشرق حکیم الاوت حضرت علامہ ڈ اکٹر محمد اقبال نے پاکستان بنانے کاخواب دیکھا۔

جسے اُنھوں نے 1930میں آل انڈیا مسلم لیگ کے ایک اجلاس منعقدہ الہ آباد میں ان الفاظ میں پیش کیا۔ آرزوہ ھے کہ پنجاب سندھ ، سرحد، اور بلوچستان کو ملاکر ایک اور اسلامی ریاست قائم کردی جائے۔ اس میں اسلام اپنی تعلیم اور ثقافت کو پھر سے زندگی اور حرکت عطا کر سکے گا۔ علامہ اقبال کے خواب کی تعلیم بانی پاکستان قائد اعظم امحمد علی جناح نے عطاکی اور23 مارچ 1940کو منٹو پارک میں برصغیر ھندو پاک کے مسلمان نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں مجھے ھو کہ قراردار پاکستان کومنظور کر کے اپنی منزل کا تعین کیا۔

سات سال کے عرسہ میں اپنی منزل پاکستان کو حاصل کرلیا۔ علامہ اقبال اور قائد اعظم کے خوابوں کی تعیلیم پاکستان کا مستقبل اب نوجوان نسل کے ھاتھومیں ھے۔ نوجوان نسل کو چائے کہ وہ پاکستان کو حضرت علامہ اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح کے اخکار اور نظریات کے مطابق بنائیں۔ ھر پاکستانی جھاں کھیں بھی ھے اسے جاھئے کہ وہ پاکستان کی نیک نامی اور استحکام پاکستان کے لئے اپنا اپنا کام کرے۔

پاکستان میں لاکھوں مسلمان کی قربانیوں کے بعد ملاھے اس کی حفاظت اب ھم سب کا فرض ھے۔ ابوطبی اور دبھئی میں یوم پاکستان کے ھر فد پر ھونے والی تقارات میں لیگ بھی کائے گئے اور خوش کا اظھار کیا گیا اس موقع پر موجود پاکستانیوں نے اس بات کا اعادہ کیا کے وہ استحکام پاکستان کی خاطر اپنی تمام تر کو شیش بروئے کارلائیں گے اور اس کا مستقبل روشن کریں گے۔