عابد شیر علی ویانا کے نجی دورہ کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر علی شرافت کی جانب سے ڈنر کا اہتمام کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی ویانا کے نجی دورہ کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر علی شرافت کی جانب سے ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی ۔عابد شیر علی نے جیو نیوز اینڈ جنگ نمائندہ ویانا آسٹریا اکرم باجوہ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہ پاکستان کے موجودہ حالات خصوصاََ بجٹ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ کوئی غریب نہیں رہنے دونگا اور موجودہ بجٹ کو معاشی قتل اور دہشت گردی قرار دیتے ہوئے مذید کہا کہ جب غریب اپنے گھر کا خرچہ پورا یابرداشت نہیں کرئے گا تو پھر ملک میں خانہ جنگی ہوگی جو لوگ لیکر آئے ہیں اُن کو سوچنا چاہیے اور ملک کو پیچھے کی طرف دھکیل دیا گیا ہے اُنہوں نے نیب کی بات کرتے ہوئے کہاکہ نیب تحریک انصاف پارٹی میں شامل ہوگی ہے اور نیب حکومت کے چور وزیر فیصل واڈا،پرویز خٹک ،فردوس عاشق اعوان اور عمران خان کی اپنی بہن علیمہ خان ہیں اُن کو نیب نہیں پکڑتی اور بابا رحمتے ان کوجرمانہ کرکے چھوڑ دیتا ہے اور نیب صرف اپوزیشن کو حراساں کرکے اور جھوٹے مقدمے بنا کر تین تین ماہ اپنی قید میں رکھتی ہے اور علیم خان کو ایک ماہ بعد ضمانت مل جاتی ہے اور خواجہ سعد رفیق اور اُس کے بھائی کو نیب ضمانت نہیں ہونے دیتی باقی نیب کو ان سب زیادتیوں کا حساب تو دینا پڑے گاعابد شیر علی نے چیرمین سینٹ کی تبدیلی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف نے 2013 میں جمہوریت کی سوچ رکھتے ہوئے تحریک انصاف کو کے پی کے میں حکومت بنانے دی حالانکہ اُس وقت مولانا فضل الرحمٰن نے مخالفت کی تھی اور کہا تھا کہ ان کو چلتا کریں ہم نے اکثریت کوحکومت بنانے دی مگر سینٹ کے چیرمین کی تبدیلی جمہوری طریقہ سے ہوگی اور جو جمہوریت میں طریقہ کار ہے پوری اپوزیشن اس پر مل کر فیصلہ کرئے گی کہ سینٹ کے چیرمین کو کب اور کس وقت چلتے کرنا ہے اور ساتھ تحریک انصاف کی جھلی مینڈنٹ والی حکومت کو بھی چلتا کیا جائے گا۔

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna

Abid Sher Ali - Dinner Vienna

Abid Sher Ali – Dinner Vienna