مسلم لیگ(ن) فرانس کی طرف سے میاں نواز شریف کو صدر مسلم لیگ ن منتخب ہونے پر مبارکباد

 

فرانس (آفتاب گھلو)   میاں محمد نواز شریف کو بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے کارکنان دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ ان کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) بہت تیزی کے ساتھ ترقی کی منازل طے کرتے ہوے آئندہ انتخابات میں پورے ملک میں  بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی اور ان کی قیادت میں ملک میں امن اور خوشحالی کا دور دورہ ہو گا، مباکباد دینے والوں میں اختر علی بٹ، محمد یوسف خان، محمد ریاض پاپا، چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف، چئرمین طارق جاوید، منظور حسین جنجوعہ، آفتاب گھلو،زاہد مصطفی اعوان, چوہدری محمد حسین،میر عبدالقدیر، راجہ محمود، طلعت چوہان، چوہدری سجاد، بہت سے کارکنان اور ان کے چاہنے والے شامل ہیں۔